بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

’تو مینوں کال نہیں کردا، میں تیرے دفتر آ کر تیرے سٹاف دے سامنے جُتیاں مارنیا سی،ایڈ تو ایس پی والدہ کا پولیس افسر بیٹے سے محرم میں سخت ڈیوٹی کے دوران کال نہ اٹھانے پر دلچسپ شکوہ‎

datetime 2  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یوم عاشورہ کے جلسے جلوس میں سیکورٹی کے دوران ،پاک فوج ، فرنیٹیر کور ، پولیس لیویز سمیت ضلعی انتظامیہ نے بہترین انتظامات کیے جو قابل تعریف ہیں ، تاہم اس دوران ایک دلچسپ واقعہ ایس پی حسن جہانگیر نے شیئر کیا جس میں وہ والدہ کا بیٹے کو

فون نہ کرنے کا محبت بھرا شکوہ صارفین کیساتھ ٹویٹر پر شیئر کیا ۔ انہوں نے لکھا کہ ’’میں محرم کی ڈیوٹی کے دوران اپنی والدہ کو دو دن تک فون نہیں سکا ،جب میری ان کیساتھ بات ہوئی تو انہوں نے مجھے یہ کہا ہے کہ ’’ تو مینوں ان کال وی نہیں کردا ‘‘ تیرے دفتر آکے تیرے سٹاف دے سامنے جتیاں مارنی سی ، ایڈا تو ایس پی ۔ ایس پی جہانگیر کی جانب سے شیئر کیا گیا پیغام کو لوگوں نے پسند کیا اور انہیں محرم الحرام کے دوران ڈیوٹی ایمانداری سے کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے جبکہ کچھ صارفین نے ان کی والدہ کیلئے اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعائیں بھی دی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…