پنجاب کے بجٹ میں سرکاری سکولوں کے طلباء اور طالبات کیلئے وظیفے کی رقم میں تین ارب 95 کروڑ اضافہ
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مالی سال 2020-21 کے بجٹ میں سرکاری سکولوں کو طلباء اور طالبات کے لئے وظیفے کی رقم میں تین ارب 95 کروڑ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد اس مد میں مجموعی رقم 13 ارب 85 کروڑ روپے ہوگئی ہے جو نہ صرف سرکاری سکولوں میں زیر… Continue 23reading پنجاب کے بجٹ میں سرکاری سکولوں کے طلباء اور طالبات کیلئے وظیفے کی رقم میں تین ارب 95 کروڑ اضافہ