موجودہ حکومت نے دو سال میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا،ن لیگ نے مڈ ٹرم انتخابات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا ثناء اللہ نے ملک میں فوری مد ٹرم انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ پیر کو یہا ں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک انتہائی گھمبیر حالات سے دوچار ہے،ملکی معیشت اور عام آدمی کا برا حال ہے۔ رانا ثناء… Continue 23reading موجودہ حکومت نے دو سال میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا،ن لیگ نے مڈ ٹرم انتخابات کا مطالبہ کر دیا