اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس  زر داری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم کب عائد کی جائیگی؟ احتساب عدالت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں نو ستمبر کوسابق صدر آصف علی ز داری سمیت  تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائیگی ۔ میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت  احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی ۔میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں 9 ستمبر کو تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ عدالت  نے کہاکہ

سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور سمت تمام ملزمان پر 9 ستمبر کو تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی ۔عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظو ر کرلی بعد ازاں عدالت نے ریفرنس کی سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…