پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل مسجد سے 3 لاوارث بچوں کو پولیس نے  تحویل میں لے لیا، تعلق کس شہر سے نکلا؟جانئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن)مارگلہ پولیس نے فیصل مسجد سے تین لاورث بچوں  کو تحویل میں  لے لیا ہے ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق فیصل مسجد سے تین لاوارث بچے جن کا تعلق سانگلہ ہل ،ضلع ننکانہ پنجاب  سے ہے کو تھانہ مارگلہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان  کے

مطابق بچوں کے ورثاء  کی جانب  سے تھانہ صدر سانگلہ ہل ضلع ننکانہ پنجاب میں بچوں کے اغواء کا نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج ہے ، مارگلہ پولیس نے بچوں کے ورثاء  اور متعلقہ تھانہ کو اطلاع کردی ہے،بچوں کو ان کے  ورثاء  اور متعلقہ تھانے کے حوالے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…