اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنوبی وزیرستان میں 3 فوجی جوان وطن پر قربان

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

راولپنڈی( آن لائن) صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس میں3 جوان شہید  جبکہ  4 اہلکار زخمی

بھی ہوئے ہیں ،ترجمان کے مطابق  جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی شناخت صوبیدار ندیم، لانس نائیک مصور اور سپاہی سلیم شامل ہیں۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کیا اس دوران دودرجن سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن  سے پوچھ گچھ  کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…