اقرار الحسن اور ان کی ٹیم سرعام کو جان کا شدیدخطرہ معروف اینکر پرسن نے عوام سے بڑی اپیل کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن اقرار الحسن اور ان کی ٹیم سرعام کو جان کا خطرہ ، تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی اور اور ٹیم سرِعام کی جان خطرے میں ہے اور ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اس خطرے کے بیک گرائونڈ کے بارے میں… Continue 23reading اقرار الحسن اور ان کی ٹیم سرعام کو جان کا شدیدخطرہ معروف اینکر پرسن نے عوام سے بڑی اپیل کردی