اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پاکستان میں صورتحال انتہائی خوفناک،وباء کے وار جاری  کرونا وائرس سے مزید95افرادجاں بحق،کیسز 2لاکھ سے تجاوز

datetime 27  جون‬‮  2020

پاکستان میں صورتحال انتہائی خوفناک،وباء کے وار جاری  کرونا وائرس سے مزید95افرادجاں بحق،کیسز 2لاکھ سے تجاوز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر سے کورونا کے مزید 3696 کیسز اور 95 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں پنجاب سے 893 کیسز 27 ہلاکتیں، سندھ سے 1949 کیسز اور 38 ہلاکتیں، خیبر پختونخوا سے 437 کیسز 24 اموات، اسلام آباد 225 کیسز ایک ہلاکت، بلوچستان سے 145 کیسز ایک ہلاکت، آزاد کشمیر سے 41… Continue 23reading پاکستان میں صورتحال انتہائی خوفناک،وباء کے وار جاری  کرونا وائرس سے مزید95افرادجاں بحق،کیسز 2لاکھ سے تجاوز

حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانا انتہائی تشویش ناک  قرار 

datetime 27  جون‬‮  2020

حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانا انتہائی تشویش ناک  قرار 

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانا انتہائی تشویش ناک ہے۔ایک بیان میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ایک بیان کے ذریعے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی… Continue 23reading حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانا انتہائی تشویش ناک  قرار 

سندھ اسمبلی ارکان کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ، ایک اور رکن اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 27  جون‬‮  2020

سندھ اسمبلی ارکان کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ، ایک اور رکن اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی ارکان کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔بجٹ سیشن میں شریک ایک اور رکن کوروناوائرس کا شکار ہوگئے ۔پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج حسین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے وہ گزشتہ کئی روز سے سندھ اسمبلی کے بجٹ سیشن میں شریک تھے… Continue 23reading سندھ اسمبلی ارکان کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی ، ایک اور رکن اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق

نواز شریف اور زرداری کو نیچا دکھانے کے لئے پاکستان کے مفاد سے نہ کھیلا جائے،یہ کام خفیہ رکھا جانا چاہیے تھا، رانا ثناء اللہ اور لطیف کھوسہ کا شدید ردعمل

datetime 27  جون‬‮  2020

نواز شریف اور زرداری کو نیچا دکھانے کے لئے پاکستان کے مفاد سے نہ کھیلا جائے،یہ کام خفیہ رکھا جانا چاہیے تھا، رانا ثناء اللہ اور لطیف کھوسہ کا شدید ردعمل

اسلام آباد(آن لائن) اپوزیشن جماعتوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق ، نام بدنام کر دیا ہے، پی آئی اے میں گھوسٹ پائلٹس کی انکوائری خفیہ رکھی جانی چاہیے تھی، وفاقی وزیرہوابازی کی پریس کانفرنس کے بعد عالمی میڈیا نے قومی ائیر لائن کا میڈیا ٹرائل شروع کر دیا… Continue 23reading نواز شریف اور زرداری کو نیچا دکھانے کے لئے پاکستان کے مفاد سے نہ کھیلا جائے،یہ کام خفیہ رکھا جانا چاہیے تھا، رانا ثناء اللہ اور لطیف کھوسہ کا شدید ردعمل

پاکستان اپنی سالمیت اور زمین کے دفاع کی بھر پور صلا حیت رکھتا ہے،دشمن کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا

datetime 26  جون‬‮  2020

پاکستان اپنی سالمیت اور زمین کے دفاع کی بھر پور صلا حیت رکھتا ہے،دشمن کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں عوام 5 اگست 2019 سے لاک ڈاوَن کا شکار ہیں، کورونا کی صورتحال اور لا ک ڈائون کے باوجود کشمیریوں کو قتل کیا جا رہا ہے، آر ایس ایس کی ہندتوا سوچ خطے کے امن کے… Continue 23reading پاکستان اپنی سالمیت اور زمین کے دفاع کی بھر پور صلا حیت رکھتا ہے،دشمن کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا

یوٹیلیٹی سٹوروں سے آٹا اور چینی غائب ،دالوں کی سپلائی بھی کئی دنوں سے معطل

datetime 26  جون‬‮  2020

یوٹیلیٹی سٹوروں سے آٹا اور چینی غائب ،دالوں کی سپلائی بھی کئی دنوں سے معطل

کراچی(این این آئی) کراچی بھر کے یوٹیلیٹی اسٹوروں سے آٹا اور چینی غائب ہو گئے جبکہ مختلف اقسام کی دالوں کی سپلائی بھی کئی دنوں سے معطل ہے جس کی وجہ سے صارفین نہ صرف سستی اشیاء کی خریداری سے محروم ہیں بلکہ رمضان میں فروخت کا ریکارڈ قائم کرنیوالے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی آمدنی… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹوروں سے آٹا اور چینی غائب ،دالوں کی سپلائی بھی کئی دنوں سے معطل

کپتان اور کھلاڑی ناکام ہوچکے، حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا اعلان

datetime 26  جون‬‮  2020

کپتان اور کھلاڑی ناکام ہوچکے، حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا اعلان

ژوب(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے،تاریخ کا بدترین بجٹ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ موجودہ حکمران نااہل ہے،کپتان اور کھلاڑی ناکام ہوچکے ہیں، سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں امید ہے اپوزیشن متحد ہوکر نااہل حکمرانوں… Continue 23reading کپتان اور کھلاڑی ناکام ہوچکے، حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا اعلان

حکومت نے نااہلی چْھپانے کیلئے پوری ایوی ایشن انڈسٹری کو داؤ پرلگا دیا،ن لیگ نے حکومت اور وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

datetime 26  جون‬‮  2020

حکومت نے نااہلی چْھپانے کیلئے پوری ایوی ایشن انڈسٹری کو داؤ پرلگا دیا،ن لیگ نے حکومت اور وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایک جہاز حادثے میں نااہلی چْھپانے کے لیے پاکستان کی پوری ایوی ایشن انڈسٹری کوداؤ پرلگا دیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں… Continue 23reading حکومت نے نااہلی چْھپانے کیلئے پوری ایوی ایشن انڈسٹری کو داؤ پرلگا دیا،ن لیگ نے حکومت اور وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت میں توسیع، بھارتی دعوے کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

datetime 26  جون‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت میں توسیع، بھارتی دعوے کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

اسلا م آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت میں توسیع کی خبریں گمراہ کن ہیں،بھارتی گمراہ کن پراپیگنڈے کے باوجود پاکستان ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر پوری طرح عمل کر رہا ہے۔جمعہ کو ترجمان دفتر… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت میں توسیع، بھارتی دعوے کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی