ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

شہر قائد کے مستقبل کا فیصلہ ہو گیا افواج پاکستان، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم مذاکرات کے نتیجے میں کراچی میں آزاد اور پاور فل ایڈمنسٹریٹر تعینات‎

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر بنائے جانے کا فیصلہ، وفاق اور سندھ حکومت میں یو نس ڈھا گہ کے نام پر اتفاق رائے بھی ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونس ڈھاگا کو کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق میں یو نس ڈھا گہ کے نام پر اتفاق رائے بھی ہو گیا ہے۔

وفاق نے یونس ڈھاگا کا نام تجویز کیا ہے، وہ کراچی کے خود مختار اور آزاد ایڈمنسٹریٹر ہونگے سندھ حکومت کو ان کے نام پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ وفاق اور صوبے نے مل کر فیصلہ کیا تھا کہ کراچی کے مسائل کو حل کیا جائے، اس حوالے سے ایک اہم کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ اس میں ایم کیو ایم، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی شامل تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ریاستی فیصلہ تھا، جس میں اہم اداروں نے اہم کردار ادا کیا، اس میں انتہائی اہم ادارے کے افراد بھی شریک تھے۔واضح رہے کہ یونس ڈھاگا گزشتہ سال قبل از وقت ریٹائر ہو گئے تھے۔ وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ معروف صحافی کامران خان نے کہا تھا کہ فوج کی معاونت سے کراچی میں خود مختار اور طاقتور ایڈمنسٹریٹر تعینات ہو گا اور وزیراعلیٰ سندھ کیپٹن ہوں گے۔  سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر بنائے جانے کا فیصلہ، وفاق اور سندھ حکومت میں یو نس ڈھا گہ کے نام پر اتفاق رائے بھی ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونس ڈھاگا کو کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق میں یو نس ڈھا گہ کے نام پر اتفاق رائے بھی ہو گیا ہے۔ وفاق نے یونس ڈھاگا کا نام تجویز کیا ہے، وہ کراچی کے خود مختار اور آزاد ایڈمنسٹریٹر ہونگے سندھ حکومت کو ان کے نام پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…