عزیر بلوچ کے کارناموں کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاری کا بے تاج بادشاہ کہلانے والے عزیر بلوچ کے کارناموں کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پیر کو پبلک کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق عزیر بلوچ نے 198 افراد کو مارنے کا اعتراف… Continue 23reading عزیر بلوچ کے کارناموں کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آ گئی