بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

وزارت داخلہ کا 6 ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کا اجراء ،اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر 3روز میں رپورٹ جمع کرنے کی ہدایات کی ہے۔رحمان ملک نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ تین روز کے اندر کمیٹی کو غیرقانونی ویزوں کے اجرا پر جامع رپورٹ پیش کرے،

غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء میں ملوث ویزہ سیکشن کے ذمہ داران کی تفصیلات کمیٹی کو جمع کیا جائے،اگر خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء پر کوئی محکمانہ انکوائری ہوئی ہے تو رپورٹ کمیٹی کو پیش کی جائے۔سینیٹر رحمان ملک نے مزید کہا کہ غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کا معاملہ کمیٹی کے آنے والے اجلاس میں اٹھایا جائیگا، غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجرا کا معاملہ انتہائی حساس ہے پہلی ترجیح دی جائے، وزارت داخلہ ایمگریشن و پاسپورٹ ڈائریکٹریٹ سے بھی غیرملکیوں کو ویزوں کے اجرا پر رپورٹ لے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈی جی پاسپورٹ کمیٹی کو اس عرصہ میں کل جمع شدہ فیسوں کی تفصیلات مہیا کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزے جاری کئے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر 3روز میں رپورٹ جمع کرنے کی ہدایات کی ہے۔رحمان ملک نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ تین روز کے اندر کمیٹی کو غیرقانونی ویزوں کے اجرا پر جامع رپورٹ پیش کرے،غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء میں ملوث ویزہ سیکشن کے ذمہ داران کی تفصیلات کمیٹی کو جمع کیا جائے،اگر خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء پر کوئی محکمانہ انکوائری ہوئی ہے تو رپورٹ کمیٹی کو پیش کی جائے۔

موضوعات:



کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…