پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کو ہٹانے کیلئے سمندر پار کے کچھ ملک کہہ رہے ہیں نئے الیکشن ہونے چاہئیں اخراجات ہم دیں گے ہارون رشیدکا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ہم مشکلات کا شکار ہیں ، کرائسز میں ہیں لیکن دفاعی طور پر مضبوط ہیں ،مگر سمندر پار کچھ ممالک کہہ رہے ہیں کہ نئے الیکشن ہونے چاہئیں اور

یہاں تک کہا گیا کہ اس الیکشن کے اخراجات ہم دینے کو تیار ہیں، بس عمران خان کو ہٹنا چاہئے ، لیکن اس کا فیصلہ صرف پاکستانی عوام کو کرنا چاہئے اور جو کچھ لوگ اچھل رہے ہیں اس کی وجہ بھی یہی ہے ، ہارون الرشید نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…