منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزرا اعلیٰ اوسط درجے کے ہوں انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے، وفاقی وزیر فواد چودھری نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ روایتی صوبائی انتظامیہ خصوصاً جب وزرا اعلیٰ اوسط درجے کے ہوں انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اگر شہری سہولتیں نہیں ہیں، پولیس کا نظام تباہ ہے، تعلیم اور صحت کا نظام تسلی بخش نہیں ہے تو مسئلہ صوبائی حکومتوں کی نان پرفارمنس ہے،اس لئے سیاسی جماعتوں کو

سوچنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال نے ایک بار پھر مضبوط مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ 22 کروڑ کی آبادی کے اس ملک کو 1935میں بنائے گئے نظام کے تحت نہیں چلایا جا سکتا، وسائل اور ایک اھل آرگنائزیشنل نیٹ ورک جو مقامی ضروریات اور مسائل کو سمجھتا ہو۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…