پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے  ذریعے کتنے مستحقین میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  جون‬‮  2020

ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے  ذریعے کتنے مستحقین میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 1 کروڑ 20 لاکھ افراد کو امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ احساس ایمرجنسی کیش کی کامیابی اور صارفین کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے یہ ہدف 1 کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار مقرر کیا ہے۔ پورے ملک میں احساس ایمرجنسی… Continue 23reading ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے  ذریعے کتنے مستحقین میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

مالی بحران : مالی سال 2020-21ء میں پنجاب حکومت  کا وفاقی حکومت سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ

datetime 29  جون‬‮  2020

مالی بحران : مالی سال 2020-21ء میں پنجاب حکومت  کا وفاقی حکومت سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈائون کے باعث صوبے کی سطح پر پیدا ہونے والے مالی بحران کی وجہ سے مالی سال 2020-21ء میں پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت… Continue 23reading مالی بحران : مالی سال 2020-21ء میں پنجاب حکومت  کا وفاقی حکومت سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ

ہارن بجائو حکمران جگائو،حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا گیا

datetime 29  جون‬‮  2020

ہارن بجائو حکمران جگائو،حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گروپ نے اپنے مطالبات کے حق میں ’’ ہارن بجائو حکمران جگائو ‘‘احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین روز میں زیرو پوائنٹ سے وزیر اعظم ہائوس کی طرف مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے… Continue 23reading ہارن بجائو حکمران جگائو،حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا گیا

اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ابھی تک مغالطے کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان کی ن لیگ پر چڑھائی

datetime 29  جون‬‮  2020

اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ابھی تک مغالطے کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان کی ن لیگ پر چڑھائی

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن شاید ابھی تک کسی مغالطے کا شکار ہے،نارووال کے ارسطو اپنی کم فہمی میں رل غزل کو غلط رنگ دے گئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احسن اقبال کو… Continue 23reading اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ابھی تک مغالطے کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان کی ن لیگ پر چڑھائی

ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،اپوزیشن کس بات کو رد کر رہی ہے،وفاقی وزیر نے حقائق سامنے رکھ دیے

datetime 29  جون‬‮  2020

ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،اپوزیشن کس بات کو رد کر رہی ہے،وفاقی وزیر نے حقائق سامنے رکھ دیے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،اپوزیشن کس بات کو رد کر رہی ہے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یہا ں بھی تیل کی قیمتیں بڑھیں،ایشیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جس کی تیل… Continue 23reading ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،اپوزیشن کس بات کو رد کر رہی ہے،وفاقی وزیر نے حقائق سامنے رکھ دیے

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ استحصالی قوتوں کے سامنے بے بسی کے مترادف عمل ہے ، ثروت اعجاز قادری نے حکومتی رٹ کو کمزورقرار دیدیا

datetime 29  جون‬‮  2020

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ استحصالی قوتوں کے سامنے بے بسی کے مترادف عمل ہے ، ثروت اعجاز قادری نے حکومتی رٹ کو کمزورقرار دیدیا

لاہور (آن لائن) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں اضافہ سے مہنگائی ہوگی غریب کو مزید پریشانی اٹھانا پڑے گی ،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ استحصالی قوتوں کے سامنے بے بسی کے مترادف عمل ہے ،حکومت نے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کرتے وقت ایک لمحے کیلئے… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ استحصالی قوتوں کے سامنے بے بسی کے مترادف عمل ہے ، ثروت اعجاز قادری نے حکومتی رٹ کو کمزورقرار دیدیا

کورونا وائرس کی شکار حاملہ خاتون کو 8 ہسپتالوں نے داخل کرنے انکار کر دیا، خاتون کے ایمبولینس میں ہی دم توڑ جانے کا افسوسناک واقعہ

datetime 28  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کی شکار حاملہ خاتون کو 8 ہسپتالوں نے داخل کرنے انکار کر دیا، خاتون کے ایمبولینس میں ہی دم توڑ جانے کا افسوسناک واقعہ

نئی دہلی (آن لائن )بھارت میں کورونا وائرس کا شکار حاملہ خاتون 8ہسپتالوں میں داخل نہ کئے جانے کے بعد انتقال کرگئی ۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک 30سالہ خاتون جو 8ماہ سے حاملہ تھی گزشتہ روز اس وقت ہلاک ہوگئی جب رکشہ اور ایمبولینس میں اسے 8ہسپتالوں میں پہنچایا گیا جہاں اسے کوروناوائرس… Continue 23reading کورونا وائرس کی شکار حاملہ خاتون کو 8 ہسپتالوں نے داخل کرنے انکار کر دیا، خاتون کے ایمبولینس میں ہی دم توڑ جانے کا افسوسناک واقعہ

کورونا وباء سے نمٹنے کی کنجی کیا ہے؟ عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام دے دیا

datetime 28  جون‬‮  2020

کورونا وباء سے نمٹنے کی کنجی کیا ہے؟ عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وبا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈائون اور ایس او پیز پر عملدرآمد ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے بیان پر ردعمل… Continue 23reading کورونا وباء سے نمٹنے کی کنجی کیا ہے؟ عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام دے دیا

ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 28  جون‬‮  2020

ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا،کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب رات گئے تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین نوجوان شدید زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ زخمیوں کی شناخت احسن، ایاز… Continue 23reading ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ