پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قوم کو گمراہ کرنے پر نوبل انعام ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت جیت جاتی

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیراطلاعات وبلدیات سندھ سیدناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ اگر قوم کو گمراہ کرنے پر نوبل انعام ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت جیت جاتی۔وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹرشبلی فراز کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹراپنے پیغام میں وزیراطلاعات سندھ  نے کہا کہ شبلی فراز

صاحب،10 ارب ڈالر کو چھوڑیں، صرف کراچی کے وہ162 ارب روپے دے دیں جن کا آپ کے وزیر اعظم نے کئی بار وعدہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کے وہ 172 ارب روپے بھی دیں جو این ایف سی میں ہمارا حصہ بنتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر قوم کو گمراہ کرنے پر نوبل انعام ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت جیت جاتی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…