پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورنگی میں 10 لاکھ روپے کی ڈکیتی پولیس کے پہنچنے پر 25 لاکھ میں تبدیل ، عملے کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 21  جولائی  2020

کورنگی میں 10 لاکھ روپے کی ڈکیتی پولیس کے پہنچنے پر 25 لاکھ میں تبدیل ، عملے کا حیرت انگیز دعویٰ

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی میں 10 لاکھ روپے کی ڈکیتی، پولیس کے پہنچنے پر 25 لاکھ میں تبدیل ہوگئی۔کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سگریٹ کمپنی کی سپلائی وین سے درجن سے زائد مسلح ملزمان نے لاکھوں روپے لوٹ لیے، پولیس نے مشکوک معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے۔ایس ایس… Continue 23reading کورنگی میں 10 لاکھ روپے کی ڈکیتی پولیس کے پہنچنے پر 25 لاکھ میں تبدیل ، عملے کا حیرت انگیز دعویٰ

ن لیگ کو نہیں پتہ کہ نواز شریف لیڈر ہے یا شہباز شریف، آل پارٹی کانفرنس کو حلوہ پارٹی کانفرنس قرار دیدیا گیا

datetime 21  جولائی  2020

ن لیگ کو نہیں پتہ کہ نواز شریف لیڈر ہے یا شہباز شریف، آل پارٹی کانفرنس کو حلوہ پارٹی کانفرنس قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آل پارٹی کانفرنس کو حلوہ پارٹی کانفرنس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سی ایسی جماعتیں ہیں جن کی عوام میں کوئی ساکھ نہیں، ن لیگ کو نہیں پتہ کہ نواز شریف لیڈر ہے یا شہباز شریف۔ ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ یہ… Continue 23reading ن لیگ کو نہیں پتہ کہ نواز شریف لیڈر ہے یا شہباز شریف، آل پارٹی کانفرنس کو حلوہ پارٹی کانفرنس قرار دیدیا گیا

دودھ لینے جانے والا 12 سالہ بچہ کتوں کی خوراک بن گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 21  جولائی  2020

دودھ لینے جانے والا 12 سالہ بچہ کتوں کی خوراک بن گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

چناری(آن لائن)چناری کے نواحی علاقے جسکول میں بھوکے کتوں نے بارہ سالہ بچے پر حملہ کر کے اسے نوچ لیا ،ساتویں جماعت کے طالب علم کا نصف سے زائد گوشت کتوں نے اپنی خوارک بناتے ہوئے کھا لیا ،بچے کی نماز جنازہ آبائی گائوں میں ادا ،ہر طرف رقتآز مناظر اور خوف وہراس پھیل گیا… Continue 23reading دودھ لینے جانے والا 12 سالہ بچہ کتوں کی خوراک بن گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مشترکہ کوارڈی نیشن کمیٹی کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2020

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مشترکہ کوارڈی نیشن کمیٹی کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے آل پارٹیز کانفرنس کیلئے مشترکہ کوارڈی نیشن کمیٹی کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا ۔مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اس کمیٹی میں خواجہ آصف،شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، ایازصادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق جبکہ پیپلز پارٹی کی طرف سے راجہ… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مشترکہ کوارڈی نیشن کمیٹی کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا

ذمہ داریوں سے منہ نہیں موڑنے دوں گا، عامر لیاقت کا استعفیٰ مسترد ، وزیراعظم عمران خان نے بڑی یقین دہانی کرا دی

datetime 20  جولائی  2020

ذمہ داریوں سے منہ نہیں موڑنے دوں گا، عامر لیاقت کا استعفیٰ مسترد ، وزیراعظم عمران خان نے بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام اّباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تم تحریک انصاف کا اثاثہ ہو، مجھے خوشی ہے کہ عامر تحریک انصاف میں ہے ہم مل کر کراچی کے مسائل کو حل کر یں گے،مسائل بہت ہیں تمہیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ذمے… Continue 23reading ذمہ داریوں سے منہ نہیں موڑنے دوں گا، عامر لیاقت کا استعفیٰ مسترد ، وزیراعظم عمران خان نے بڑی یقین دہانی کرا دی

سیرت النبی ؐ سنٹر کو جلد از جلد مکمل کر کے فعال بنایا جائے ، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 20  جولائی  2020

سیرت النبی ؐ سنٹر کو جلد از جلد مکمل کر کے فعال بنایا جائے ، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نالج اکانومی کے فروغ ، سیرت النبی ؐ پر تحقیقی سنٹر کے قیام اور اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے مختلف مجوزہ منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، ڈاکٹر عطاء الرحمن (ویڈیو لنک) ، پروفیسر… Continue 23reading سیرت النبی ؐ سنٹر کو جلد از جلد مکمل کر کے فعال بنایا جائے ، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

پی پی ہو یا ن لیگ اپوزیشن میں کوئی دم نہیں،حکومت کو حکومت سے ہی مشکل ہے، اہم حکومتی وزیر کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 20  جولائی  2020

پی پی ہو یا ن لیگ اپوزیشن میں کوئی دم نہیں،حکومت کو حکومت سے ہی مشکل ہے، اہم حکومتی وزیر کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ (ن) ہو یا پیپلز پارٹی ،اپوزیشن میں کوئی دم نہیں،آصف زرداری نے بڑی محبت سے پیلز پارٹی کو فیڈریشن سے سندھ کی پارٹی بنایا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔فواد چودھری نے کہا کہ اب بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کو… Continue 23reading پی پی ہو یا ن لیگ اپوزیشن میں کوئی دم نہیں،حکومت کو حکومت سے ہی مشکل ہے، اہم حکومتی وزیر کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان کو صرف اس نے بچایا ہوا ہے، احسن اقبال نے حکومت ہٹانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2020

عمران خان کو صرف اس نے بچایا ہوا ہے، احسن اقبال نے حکومت ہٹانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کورونا ختم ہوتے ہی حکومت ہٹانے کی سرگرمیاں تیز کردیں گے، عمران خان کی حکومت کو کورونا نے بچایا ہوا ہے، دونوں جماعتیں حکومت کے ہٹانے کیلئے متفق ہیں، عید کے بعد ایپی سی میں لائحہ… Continue 23reading عمران خان کو صرف اس نے بچایا ہوا ہے، احسن اقبال نے حکومت ہٹانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اس تاریخ کو کھولنے کی اجازت دی جائے، سمری ارسال کر دی گئی

datetime 20  جولائی  2020

تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اس تاریخ کو کھولنے کی اجازت دی جائے، سمری ارسال کر دی گئی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھولنے کے حوالے سے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سمری میں 15 ستمبر کو صوبے بھر کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں اور کالجز مرحلہ وار کھولنے کی اجازت طلب کی گئی… Continue 23reading تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اس تاریخ کو کھولنے کی اجازت دی جائے، سمری ارسال کر دی گئی