ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بارشوں نے بی آرٹی پشاورکی ناقص تعمیر کا پول کھول دیا‎

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بارشوں کے بعدبی آر ٹی سٹیشنز کی چھتیں ٹپکنے لگیں اور سیلنگ سے پانی انتظار گاہ میں آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بارش کے باعث حیات آباد بی آر ٹی سٹیشن کے اطراف میں روڈ پر پانی جمع ہے جب کہ بی آر ٹی کے مختلف سٹاپس پر پانی سٹیشنز کے اندر داخل ہوگیا ہے۔سٹاف کی جانب سے صفائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل ہی وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی پشاور

کا افتتاح کیا تھا۔ پچھلے ہفتے ہی بی آر ٹی بس کو حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ بس کو نشتر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا اور بس بے قابو ہوکر برج کی دیوار سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے روٹ بند ہوگیا اور حادثے میں 3 افراد خمی ہوگئے۔حادثے میں ہونے والے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بس میں سوار مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے کرایہ واپس کرنے کا مطالبہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…