نوجوان کو بچاتے ہوئے فیصل ایدھی سمندر میں ڈوب گئے

26  اگست‬‮  2020

کراچی (این این آئی)کورنگی کاز وے پر ڈوبنے والے افراد کی تلاش میں نکلے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی تاہم وہ بال بال بچ گئے۔کراچی کے بیچوں بیچ گزرنے والی ملیر ندی میں طغیانی کے باعث امدادی کاموں کے لیےموجود ایدھی فانڈیشن کےسربراہ فیصل ایدھی کی کشتی ڈیفنس کے قریب ملیر ندی میں الٹ گئی تاہم ایم پی اے راجہ اظہر سمیت تمام 5 افراد محفوظ رہے۔پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق

فیصل ایدھی پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی راجہ اظہر کے ہمراہ ملیر ندی میں کشتی میں سوار ہوکر گشت کر رہے تھے۔کسی ممکنہ شخص کی مدد کے لیے یہ پانچ افراد کشتی میں سمندر کی طرف جا رہے تھے کہ ڈیفنس کے قریب کشتی الٹ گئی۔ترجمان کے مطابق کشتی میں سوار فیصل ایدھی، راجہ اظہر اور دیگر افراد ڈوب رہے تھے کہ انہیں ماہی گیروں کی ایک کشتی میں سوار ماہی گیروں نے بچا لیا اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…