امدادی کام کے لیے لی جانے والی2لاکھ کی کشتی پر 4لاکھ روپے ٹیکس دیا ہے،وفاقی حکومت کو شرم نہیں آرہی،فیصل ایدھی

2  ستمبر‬‮  2022

امدادی کام کے لیے لی جانے والی2لاکھ کی کشتی پر 4لاکھ روپے ٹیکس دیا ہے،وفاقی حکومت کو شرم نہیں آرہی،فیصل ایدھی

کراچی (این این آئی)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کی صورتحال بہت خراب ہے، سیلاب اور بارش سے ہونے والی ہلاکتیں رپورٹ نہیں ہورہی ہیں، اصل حقائق کہیں زیادہ خطرناک ہیں،اگر سیلاب سے لوگ بچ بھی گئے تو بھوک اور بیماریوں سے مر جائیں گے، حکومتی سطح پر… Continue 23reading امدادی کام کے لیے لی جانے والی2لاکھ کی کشتی پر 4لاکھ روپے ٹیکس دیا ہے،وفاقی حکومت کو شرم نہیں آرہی،فیصل ایدھی

اکیلا ہوگیا ہوں والدہ نے سب سنبھالا ہوا تھا فیصل ایدھی غم سے نڈھال

16  اپریل‬‮  2022

اکیلا ہوگیا ہوں والدہ نے سب سنبھالا ہوا تھا فیصل ایدھی غم سے نڈھال

کراچی (آئی این پی)سماجی کارکن بلقیس ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے والدہ سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ایدھی صاحب کے بعد والدہ نے بہت سی چیزیں سنبھالی ہوئی تھیں، والدہ بہت کمزور تھیں اور انہیں 2014 سے دل کا عارضہ لاحق تھا۔فیصل ایدھی نے کہا کہ ایدھی صاحب کے انتقال کے بعد… Continue 23reading اکیلا ہوگیا ہوں والدہ نے سب سنبھالا ہوا تھا فیصل ایدھی غم سے نڈھال

ایدھی صاحب کے انتقال کے بعد چندہ آدھا ہو گیا، فیصل ایدھی کا انکشاف

8  جولائی  2021

ایدھی صاحب کے انتقال کے بعد چندہ آدھا ہو گیا، فیصل ایدھی کا انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ +این این آئی) دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشارسماجی رہنما عبدالستارایدھی کی5ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔شہرقائد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیئے گئے ہو رہے ہیں۔عبدالستارایدھی 28 فروری 1928 کو بھارت کی ریاست گجرات کے… Continue 23reading ایدھی صاحب کے انتقال کے بعد چندہ آدھا ہو گیا، فیصل ایدھی کا انکشاف

فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کیلئے ویزے کی درخواست جمع کرا دی

17  مئی‬‮  2021

فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کیلئے ویزے کی درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کا فیصلہ کرلیا اور ویزے کی درخواست جمع کرادی۔فیصل ایدھی کے مطابق ایدھی فاونڈیشن کے تحت فلسطین میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں، بیٹے سعد ایدھی سمیت ہم 5 افراد فلسطین جارہے ہیں۔فیصل… Continue 23reading فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کیلئے ویزے کی درخواست جمع کرا دی

نوجوان کو بچاتے ہوئے فیصل ایدھی سمندر میں ڈوب گئے

26  اگست‬‮  2020

نوجوان کو بچاتے ہوئے فیصل ایدھی سمندر میں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)کورنگی کاز وے پر ڈوبنے والے افراد کی تلاش میں نکلے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی تاہم وہ بال بال بچ گئے۔کراچی کے بیچوں بیچ گزرنے والی ملیر ندی میں طغیانی کے باعث امدادی کاموں کے لیےموجود ایدھی فانڈیشن کےسربراہ فیصل ایدھی کی کشتی ڈیفنس کے قریب… Continue 23reading نوجوان کو بچاتے ہوئے فیصل ایدھی سمندر میں ڈوب گئے

فیصل ایدھی کو ابھی بھی کرونا ہے یا نہیں؟ سماجی کارکن کی دوسری ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی

29  اپریل‬‮  2020

فیصل ایدھی کو ابھی بھی کرونا ہے یا نہیں؟ سماجی کارکن کی دوسری ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( آن لائن ) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ اور سماجی کارکن فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ بھی مثبت آگیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق 27اپریل کو فیصل ایدھی نے دوسری مرتبہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیصل ایدھی میں اب بھی… Continue 23reading فیصل ایدھی کو ابھی بھی کرونا ہے یا نہیں؟ سماجی کارکن کی دوسری ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی

فیصل ایدھی وزیر اعظم آفس میں کتنی دیر کیلئے موجود رہے،کس کس سے ہاتھ ملایا؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

22  اپریل‬‮  2020

فیصل ایدھی وزیر اعظم آفس میں کتنی دیر کیلئے موجود رہے،کس کس سے ہاتھ ملایا؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کہنا ہےکہ وہ وزیراعظم آفس میں 6 سے 7 منٹ رہے جہاں کسی سے ہاتھ تک نہیں ملایا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ گزشتہ ہفتے بدھ کو ان کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی وہ وزیراعظم آفس… Continue 23reading فیصل ایدھی وزیر اعظم آفس میں کتنی دیر کیلئے موجود رہے،کس کس سے ہاتھ ملایا؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد میں موجودگی دوران ظاہری علامات سامنے نہیںآئی تھیںلیکن پھر ۔۔۔ کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے بعد فیصل ایدھی کا بھی اہم بیان سامنے آگیا

21  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد میں موجودگی دوران ظاہری علامات سامنے نہیںآئی تھیںلیکن پھر ۔۔۔ کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے بعد فیصل ایدھی کا بھی اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل ایدھی نےنجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں موجودگی کے دوران 16اپریل کو سر درد اور بخار محسوس ہوا تاہم دو دن مسلسل یہی صورتحال رہی تو دوستوں نے مشورہ دیا کہ وہ ٹیسٹ کروائیں ، ان کا کہنا تھا کہ بظاہر دو کوئی علامت… Continue 23reading اسلام آباد میں موجودگی دوران ظاہری علامات سامنے نہیںآئی تھیںلیکن پھر ۔۔۔ کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے بعد فیصل ایدھی کا بھی اہم بیان سامنے آگیا

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کو کرونا وائرس ہوگیا، فیصل ایدھی نے چند دن پہلے ہی عمران خان سے ملاقات کی تھی ،وزیر اعظم آفس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

21  اپریل‬‮  2020

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کو کرونا وائرس ہوگیا، فیصل ایدھی نے چند دن پہلے ہی عمران خان سے ملاقات کی تھی ،وزیر اعظم آفس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ ایدھی فائونڈیشن فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سماجی کارکن فیصل ایدھی جواس وقت اسلام آباد میں موجود ہیںان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، فیصل ایدھی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے کچھ عملے اور فیصل ایدھی کے اہلخانہ کے بھی… Continue 23reading ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کو کرونا وائرس ہوگیا، فیصل ایدھی نے چند دن پہلے ہی عمران خان سے ملاقات کی تھی ،وزیر اعظم آفس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی