جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’ مشرق وسطی اور بحیرہ روم میں ترکی کے خلاف اتحاد‘‘

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں شائع مظہر برلاس اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔اس دورے کے بعد عرب امارات نے بیان جاری کیا کہ ’’اسرائیل کے ساتھ ہمارا اتحاد ایران کے خلاف نہیں‘‘ ۔کئی سالوں کی محنت سے امریکہ اور اسرائیل نے خطہ عرب میں کئی ممالک کو

کھنڈرات میں تبدیل کیا، ان کے مالی حالات کو کمزور ترین کیا۔آج لیبیا، مصر، عراق، یمن، شام اور لبنان سمیت کئی ملک برباد ہو کر کمزور پوزیشن میں کھڑے ہیں۔کویت معاشی طور پر کتنا مضبوط تھا مگر اب اکتوبر تک کے اخراجات کیلئے کویت کے پاس دو بلین دینار رہ گئے ہیں۔اکتوبر کے بعد کویت کو جنرل ریزرو فنڈسے ماہانہ 1.07بلین دینار نکلوانا پڑیں گے۔اسرائیل کو گریٹر اسرائیل کا روپ دھارنے کی اتنی جلدی ہے کہ یو اے ای کے فری زونز میں اسرائیلی ٹیمیں دورے کر رہی ہیں، بڑے پیمانے پر فیکٹریوں اور ملوں کے منصوبے بن رہے ہیں۔ رہائشی کالونیاں بنانے کے منصوبے فائنل ہو رہے ہیں۔عربوں کے مابین آپس میں جنگیں تیار ہیں لیکن اس وقت مشرق وسطی اور بحیرہ روم میں ترکی کے خلاف اتحاد بن رہا ہے اگر ترکی پر چڑھائی ہوئی تو پاکستان ترکی کا ساتھ دے گا۔ شاید ترکوں نے خطرات کو بھانپ لیا ہے اسی لئے انہوں نے حماس کے جنگجوئوں کو لیبا اور استنبول پہنچانا شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…