پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

15 اگست کو ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

datetime 20  جولائی  2020

15 اگست کو ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن ) نیشنل ایسوسی ایشن فارایجوکیشن پاکستان کے صدر ہدایت اللہ خان نے اعلان کیا ہے کہ15اگست کو ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو کھول دیا جا ئے گا،حکو مت کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنا آئین کے آرٹیکل 18 کی خلاف ورزی ہے،جس سے 5 کروڑطلبہ کا تعلیمی… Continue 23reading 15 اگست کو ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

پٹرولنگ اب ڈرون سے ہو گی، اسلام آباد پولیس کو ڈرون دینے کا فیصلہ

datetime 20  جولائی  2020

پٹرولنگ اب ڈرون سے ہو گی، اسلام آباد پولیس کو ڈرون دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا سول ڈیفنس آر اینڈ ڈی شروع کردیا ہے، دس تھانے ڈیزائن کیے ہیں اسلام آباد پولیس کو ڈرون دے رہے ہیں،گاڑیاں ختم کرکے پٹرولنگ ڈرون سے ہوگی،ڈرونز کے استعمال سے اسٹریٹ کرائم کم ہونگے،اس وقت حکومت مشکل وقت… Continue 23reading پٹرولنگ اب ڈرون سے ہو گی، اسلام آباد پولیس کو ڈرون دینے کا فیصلہ

’’بہت دکھ کیساتھ کہاتا ہوں کہ اب عمران خان اس دن اور کشمیر کو بھول چکے‘‘ چالیس سال پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ سرینگر میں ہوا تو لوگوں نے کیا عجیب منظر دیکھاتھا؟ اس وقت ٹیم کپتان عمران خان تھے ، ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، علی زیدی کا انکشاف

datetime 20  جولائی  2020

سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، علی زیدی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر  برائے بحری امور  علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کے 12 ہزار 136 اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں ہیں۔ سندھ میں تعلیم کی ابتر صورتحال کے حوالے سے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ صوبے میں 49… Continue 23reading سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، علی زیدی کا انکشاف

شہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی لوگ پا کستان کے شہری نہیں غیر منتخب لوگ پاکستان کے فیصلے کررہے ہیں جو غیر آئینی ہے ،حکومت پر شدید تنقید

datetime 20  جولائی  2020

شہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی لوگ پا کستان کے شہری نہیں غیر منتخب لوگ پاکستان کے فیصلے کررہے ہیں جو غیر آئینی ہے ،حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ غیر منتخب لوگ پاکستان کے فیصلے کررہے ہیں جو غیر آئینی ہے ،شہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی لوگ پا کستان کے شہری نہیں،آئین کے مطابق کابینہ کے ارکان مجلس شوریٰ سے ہوں گے،پاکستان کے فیصلے پاکستانیوں… Continue 23reading شہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی لوگ پا کستان کے شہری نہیں غیر منتخب لوگ پاکستان کے فیصلے کررہے ہیں جو غیر آئینی ہے ،حکومت پر شدید تنقید

وزیراعظم کے مشیران کی تعیناتی ، وفاقی حکومت بڑی مشکل کا شکار

datetime 20  جولائی  2020

وزیراعظم کے مشیران کی تعیناتی ، وفاقی حکومت بڑی مشکل کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے دوبارہ جواب طلب کرلیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔درخواست گزار رکن قومی اسمبلی محسن نواز رانجھا عدالت میں پیش ہوئے۔انہوںنے دلائل… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیران کی تعیناتی ، وفاقی حکومت بڑی مشکل کا شکار

ماضی میں عمران خان پی ٹی وی کی 35روپے فیس پر تنقید کرتے رہے آ ج  خود 65روپےکا ڈاکہ ڈالا، وزیراعظم کے عوام دشمن فیصلے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 20  جولائی  2020

ماضی میں عمران خان پی ٹی وی کی 35روپے فیس پر تنقید کرتے رہے آ ج  خود 65روپےکا ڈاکہ ڈالا، وزیراعظم کے عوام دشمن فیصلے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی وی کی فیس میں 65روپے روپے اضافے کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی کی فیس 35روپے سے 100روپے… Continue 23reading ماضی میں عمران خان پی ٹی وی کی 35روپے فیس پر تنقید کرتے رہے آ ج  خود 65روپےکا ڈاکہ ڈالا، وزیراعظم کے عوام دشمن فیصلے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا

datetime 20  جولائی  2020

کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی جس میں پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ پیر کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ 29 ملین سے محکمہ زراعت کے لئے گاڑیاں خریدی جائیں گی،706… Continue 23reading کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی

datetime 20  جولائی  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل پرجسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل دو رکنی بینچ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی