منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان، چین ، روس ، ایران اور ترکی میں دفاعی معاہدہ ۔۔

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاکستان کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کا معاہدہ کیا ہے، چین بائیڈو سسٹم پاکستان کے حوالے کر رہا ہے جو امریکی جی پی ایس سسٹم کا متبادل ہے اور امریکی سسٹم سے کہیں زیادہ بہتر سیٹلائٹ سسٹم ہے ۔

سینئر کالم نگار مظہر برلاس نے کالم میں لکھا ہے کہ۔۔۔ پاکستان کی کمپنی سپارکو چین کے ساتھ مل کر بائیڈونیٹ ورک قائم کرے گی اس کے بعد چین اور پاکستان کسی بھی قسم کے میزائل اور جہازوں کو ہدف بنا سکیں گے۔ اس میں کمال کی بات یہ ہے کہ سی آئی اے اور موساد اسے ہیک نہیں کرسکتے۔نئے بلاک میں شامل چین، روس، پاکستان، ترکی اور ایران ایک دوسرے کے کاروباری اتحادی بن چکے ہیں، ان ملکوں میں تجارت بہت ہو گی،یہ ایک دوسرے کو اسلحہ بھی فروخت کریں گے۔ ہوسکتا ہے یہ پانچوں ملک ایک ایسا دفاعی معاہدہ کریں کہ ایک ملک پر حملہ سب ملکوں پرحملہ تصور کیا جائے گا۔اس بلاک میں دو ملکوں کے پاس ویٹو پاور ہے جبکہ ترکی یا پاکستان میں سے کوئی ایک اسلامی دنیا کا چوہدری بن جائے گا۔یہ پانچوں ملک یہ بھی سوچ رہے ہیں کہ پورے بلاک کی کرنسی ایک کر دی جائے۔اگر ایسا ہوگیا تو پھر ڈالر ہماری کرنسی کے مقابلے میں یا تو نیچے چلا جائے گا یا بہت کم قیمت کا رہ جائےگا۔یوں پاکستانی بیٹھے بٹھائے امیر ہو جائیں گے۔ہم تو پھر بھی کہتے رہیںگےکہ عرب ہمارے دوست ہیں، ہم انہیں جنگوں سے بچاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…