نقیب اللہ کیس میں نیاموڑ، رائوانوارکیخلاف 2اہم گواہوں کے بیانات نے کیس کا سارا نقشہ ہی بدل گیا
کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں نقیب اللہ کیس کی سماعت میں نیا موڑ آگیا،سابق ان کائونٹر اسپیشلسٹ رائو انوار کیخلاف 2اہم گواہ بیان سے منحرف ہوگئے،عدالت نے 28 جولائی تک مزید گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ کیس کی سماعت… Continue 23reading نقیب اللہ کیس میں نیاموڑ، رائوانوارکیخلاف 2اہم گواہوں کے بیانات نے کیس کا سارا نقشہ ہی بدل گیا