پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

29سرکاری رہائشوں میں دینی مدارس ،9ملین روپے کرایہ بنتا ہے جو نہیں لیا ،سیکرٹری ہائوسنگ کا اہم انکشاف

datetime 22  جولائی  2020

29سرکاری رہائشوں میں دینی مدارس ،9ملین روپے کرایہ بنتا ہے جو نہیں لیا ،سیکرٹری ہائوسنگ کا اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ 29سرکاری رہائشوں میں دینی مدارس ہیں ، نوملین روپے کرایہ بنتا ہے جو نہیں لیا ،جی سکس میں مدرسہ خالی کروان کی کوشش کی مگر مظاہرہ ہوگیا ، حالات خراب ہونے لگے تو مدرسہ کو واپس جگہ دی گئی ۔… Continue 23reading 29سرکاری رہائشوں میں دینی مدارس ،9ملین روپے کرایہ بنتا ہے جو نہیں لیا ،سیکرٹری ہائوسنگ کا اہم انکشاف

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 22  جولائی  2020

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل فنانس ونگ سے متعلقہ سیاسی جماعتوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں سمیت 19 پارٹیوں کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

یونیورسٹیوںکی کسی بھی محکمے سے فائل اگلے محکمے کو بھجوانے کیلئے وقت مقرر خلاف ورزی پرتادیبی کارروائی کا اعلان

datetime 22  جولائی  2020

یونیورسٹیوںکی کسی بھی محکمے سے فائل اگلے محکمے کو بھجوانے کیلئے وقت مقرر خلاف ورزی پرتادیبی کارروائی کا اعلان

لاہور(این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جامعات کے معاملات پر اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کسی بھی محکمے سے فائل اگلے محکمے کو بھجوانے کے لیے 10 دن کا وقت مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے اندر ایک شعبے سے دوسرے شعبے کو فائل بھجوانے کے لیے گورنر پنجاب نے دس دن… Continue 23reading یونیورسٹیوںکی کسی بھی محکمے سے فائل اگلے محکمے کو بھجوانے کیلئے وقت مقرر خلاف ورزی پرتادیبی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں نئی بھرتیوں سے روک دیا

datetime 22  جولائی  2020

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں نئی بھرتیوں سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں نئی بھرتیوں سے روک دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاق کی جانب سے جواب نہ آنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو 10 اگست کوطلب کرلیا۔ دور ان سماعت زلفی بخاری… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں نئی بھرتیوں سے روک دیا

ریلوے حکام نے قراقرم اور پاک بزنس ایکسپریس کی کراچی روانگی کا شیڈول تبدیل کردیا

datetime 22  جولائی  2020

ریلوے حکام نے قراقرم اور پاک بزنس ایکسپریس کی کراچی روانگی کا شیڈول تبدیل کردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی جانے والی دو ایکسپریس مسافر ٹرینوں قراقرم اور پاک بزنس ایکسپریس کی کراچی روانگی کا شیڈول تبدیل کردیا ہے۔ جس کے تحت قراقرم ایکسپریس 3 بجے کی بجائے 4 بجے اور پاک بزنس ایکسپریس 4کی بجائے شام ساڑھے 5 بجے لاہور سے کراچی کے لئے… Continue 23reading ریلوے حکام نے قراقرم اور پاک بزنس ایکسپریس کی کراچی روانگی کا شیڈول تبدیل کردیا

ٹڈی دل کی بھارت سے ممکنہ واپسی پاکستان نے روک تھام کیلئے باقاعدہ حکمت عملی تیار کرلی

datetime 22  جولائی  2020

ٹڈی دل کی بھارت سے ممکنہ واپسی پاکستان نے روک تھام کیلئے باقاعدہ حکمت عملی تیار کرلی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے ٹڈی دل کی بھارت سے ممکنہ پاکستان واپسی کو روکنے کے لئے باقاعدہ حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹڈی دل کی آئندہ ماہ اگست میں بھارت سے پاکستان واپسی ہوسکتی ہے۔ تاہم حکومت نے ٹڈی دل کی بھارت سے ممکنہ پاکستان واپسی کے پیش نظر… Continue 23reading ٹڈی دل کی بھارت سے ممکنہ واپسی پاکستان نے روک تھام کیلئے باقاعدہ حکمت عملی تیار کرلی

مسلم لیگ( ن) میں قربانیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

datetime 22  جولائی  2020

مسلم لیگ( ن) میں قربانیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

پتوکی (این این آئی ) مسلم لیگ( ن) میں قربانیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ، قربانی عید سے پہلے باپ نے بیٹے کیلئے قربانی دے دی ،رانا سکندر حیات خان کو مسلم لیگ ن ضلع قصور کا صدر نامزد کردیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری ، نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس خان… Continue 23reading مسلم لیگ( ن) میں قربانیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

دہری شہریت کا معاملہ عدالت لے جائوں گا ،صرف کس بات کا انتظار ہے؟شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2020

دہری شہریت کا معاملہ عدالت لے جائوں گا ،صرف کس بات کا انتظار ہے؟شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دہری شہریت کے معاملے پر وزیر اعظم کے بیان کا انتظار کررہا ہوں اگر انہوں نے غیر ملکی کو کابینہ میں بٹھانے کی حمایت کی تو عدالت جائوں گا،پاکستانی شہری ہی پارلیمان کا ممبر بن… Continue 23reading دہری شہریت کا معاملہ عدالت لے جائوں گا ،صرف کس بات کا انتظار ہے؟شاہد خاقان عباسی نے بڑا اعلان کردیا

آج چاند دیکھ کرسب کو اندازہ ہوگا کہ یہ دوسری تاریخ کا چاند ہے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے مؤقف پر قائم

datetime 22  جولائی  2020

آج چاند دیکھ کرسب کو اندازہ ہوگا کہ یہ دوسری تاریخ کا چاند ہے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے مؤقف پر قائم

اسلام آباد (این این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے گزشتہ روز چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے بعد بھی وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔گزشتہ روز وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیش گوئی کی تھی کہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت… Continue 23reading آج چاند دیکھ کرسب کو اندازہ ہوگا کہ یہ دوسری تاریخ کا چاند ہے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے مؤقف پر قائم