پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

22 ہزار سے زائد ٹیسٹ میں سے 1763 کورونا کیسز مثبت رپورٹ مجموعی تعداد دو لاکھ 69ہزار سے تجاوز مزید 32مریض دم تو ڑ گئے

datetime 23  جولائی  2020

22 ہزار سے زائد ٹیسٹ میں سے 1763 کورونا کیسز مثبت رپورٹ مجموعی تعداد دو لاکھ 69ہزار سے تجاوز مزید 32مریض دم تو ڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورنا وائرس کیسز میں مسلسل کمی ،چوبیس گھنٹوں میں 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ میں سے 1763 کورونا مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مجموعی تعداد دو لاکھ 69ہزار سے تجاوز کرگئی،کورونا کے مزید 32مریض دم تو ڑ گئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں… Continue 23reading 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ میں سے 1763 کورونا کیسز مثبت رپورٹ مجموعی تعداد دو لاکھ 69ہزار سے تجاوز مزید 32مریض دم تو ڑ گئے

130 ملین ڈالر کی بجائے صرف60 ملین ڈالر لاگت، ایفی شنسی بھی زیادہ نواز شریف دور حکومت کابجلی منصوبہ عمران خان کی حکومت میں آدھی سے بھی کم قیمت میں بننے لگا،سینئر اینکر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  جولائی  2020

130 ملین ڈالر کی بجائے صرف60 ملین ڈالر لاگت، ایفی شنسی بھی زیادہ نواز شریف دور حکومت کابجلی منصوبہ عمران خان کی حکومت میں آدھی سے بھی کم قیمت میں بننے لگا،سینئر اینکر نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر عمران خان نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور میں بننے والا بجلی کا منصوبہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں اب آدھی سے بھی کم لاگت میں بن رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے دور حکومت… Continue 23reading 130 ملین ڈالر کی بجائے صرف60 ملین ڈالر لاگت، ایفی شنسی بھی زیادہ نواز شریف دور حکومت کابجلی منصوبہ عمران خان کی حکومت میں آدھی سے بھی کم قیمت میں بننے لگا،سینئر اینکر نے بڑا دعویٰ کردیا

توہین آمیز ویڈیو کیس : آغا افتخار الدین مرزاکے بیرون ممالک رابطوں کا انکشاف موبائل سے 486 نمبرزملے ، یہ کن کن کے نکلے؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 23  جولائی  2020

توہین آمیز ویڈیو کیس : آغا افتخار الدین مرزاکے بیرون ممالک رابطوں کا انکشاف موبائل سے 486 نمبرزملے ، یہ کن کن کے نکلے؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد (آن لائن)ججز اور عدلیہ کیخلاف آغا افتخار الدین مرزا توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس میں ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ ایف آئی اے کی طرف سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شریک ملزم اکبر علی کو انسداد دہشت گردی… Continue 23reading توہین آمیز ویڈیو کیس : آغا افتخار الدین مرزاکے بیرون ممالک رابطوں کا انکشاف موبائل سے 486 نمبرزملے ، یہ کن کن کے نکلے؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

ایسا بھی ہوتا ہے ایلفی سے جوڑی گئی کھال والا دنبہ سامنے آگیا،مالک خرید کر جب گھر لایا اور چیک کیا تو کھال اترنا شروع ہوگئی،ویڈیووائرل

datetime 23  جولائی  2020

ایسا بھی ہوتا ہے ایلفی سے جوڑی گئی کھال والا دنبہ سامنے آگیا،مالک خرید کر جب گھر لایا اور چیک کیا تو کھال اترنا شروع ہوگئی،ویڈیووائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قربانی کے ایسے جانور توآپ نے اکثر دیکھے ہوں گے جن کے ٹوٹے ہوئے سینگ یا دانت ایلفی سے جوڑ کر انہیں آگے بیچ دیا گیا ہو، گزشتہ عیدوں پر ایسے واقعات بھی سامنے آئے جب کسی بکرے کی ٹانگ ہی ایلفی سے جوڑ کر انہیں بیچنے کی کوشش کی گئی ہو لیکن… Continue 23reading ایسا بھی ہوتا ہے ایلفی سے جوڑی گئی کھال والا دنبہ سامنے آگیا،مالک خرید کر جب گھر لایا اور چیک کیا تو کھال اترنا شروع ہوگئی،ویڈیووائرل

استعفیٰ منظور ہونے کے باوجود اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پربطور وزیر براجمان

datetime 23  جولائی  2020

استعفیٰ منظور ہونے کے باوجود اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پربطور وزیر براجمان

لاہور( این این آئی)استعفیٰ منظور ہونے کے کئی روز گزرنے کے باوجود ملک اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر صوبائی وزیر وائلڈ لائف اینڈ فشریز کے عہدے پر براجمان ہیں۔ ملک اسد کھوکھر نے 18جولائی کو اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوایا جسے 19جولائی کو منظور کر لیا گیا… Continue 23reading استعفیٰ منظور ہونے کے باوجود اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پربطور وزیر براجمان

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد فردوس عاشق اعوان منظر نامے سے غائب

datetime 23  جولائی  2020

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد فردوس عاشق اعوان منظر نامے سے غائب

لاہور( این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے الگ کئے جانے کے بعد ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان منظر نامے سے غائب ہو گئیں ۔ عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے فردوس عاشق اعوان حکومتی سطح پر کسی تقریب میں نظر آرہی ہیں اور نہ ہی ان کی جانب سے… Continue 23reading عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد فردوس عاشق اعوان منظر نامے سے غائب

کرپشن کے الزامات کو کوئی تسلیم ہی نہیں کرسکتا مراد سعید تو سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ کہاں سے لیکر آتے ہیں؟اہم انکشاف کردیا گیا

datetime 23  جولائی  2020

کرپشن کے الزامات کو کوئی تسلیم ہی نہیں کرسکتا مراد سعید تو سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ کہاں سے لیکر آتے ہیں؟اہم انکشاف کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مراد سعید سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ گھر سے لے کر آتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مراد سعید پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کو کوئی تسلیم ہی نہیں… Continue 23reading کرپشن کے الزامات کو کوئی تسلیم ہی نہیں کرسکتا مراد سعید تو سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ کہاں سے لیکر آتے ہیں؟اہم انکشاف کردیا گیا

وزیراعظم کا بنگلہ دیشی ہم منصب سے رابطہ ، کورونا سے درپیش مشکلات سے نمٹنے کے لیے تبادلہ خیال

datetime 23  جولائی  2020

وزیراعظم کا بنگلہ دیشی ہم منصب سے رابطہ ، کورونا سے درپیش مشکلات سے نمٹنے کے لیے تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکو ٹیلی فون کیا اور ان سے بنگلا دیش میں کورونا سے ہونے والی اموات پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے بنگلادیشی حکومت کے اقدامات کو بھی سراہا۔ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے کورونا… Continue 23reading وزیراعظم کا بنگلہ دیشی ہم منصب سے رابطہ ، کورونا سے درپیش مشکلات سے نمٹنے کے لیے تبادلہ خیال

وفاقی حکومت اور نیپرا کے الیکٹرک کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کر رہے؟بڑا سوال پوچھ لیا گیا

datetime 23  جولائی  2020

وفاقی حکومت اور نیپرا کے الیکٹرک کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کر رہے؟بڑا سوال پوچھ لیا گیا

کراچی (این این آئی) وفاقی وزراء اور گورنر سندھ کی یقین دہانیوں اور اعلانات کے باوجود کے الیکٹرک نے بدستور لوڈشیڈنگ جاری رکھی ہوئی ہے اور عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔ وفاقی حکومت اور نیپرا کے الیکٹرک کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کر رہے؟ ۔کے الیکٹرک کا لائنس منسوخ کر کے… Continue 23reading وفاقی حکومت اور نیپرا کے الیکٹرک کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کر رہے؟بڑا سوال پوچھ لیا گیا