بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ڈاکٹر ماہا علی نے اپنے والد سے متعلق کیا بتایا تھا ؟ ایک دن قبل کیا چیز آڈر پر منگوائی جس کامیں نے 10ہزار کا بل دیا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) اپنی زندگی کاخاتمہ کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے دوست جنید نے ماہا کیس بارے اہم انکشافات کئے ہیں۔ جنید کا کہناہے کہ ماہا کے بھائی نے اسے اس واقعہ کے بارے میں بتایا جیسے ہی مجھے پتہ چلا میں فوراً ہسپتال پہنچ گیا، میں پوری رات ان کے ساتھ رہا۔ جنید نے بتایا کہ میں نے ڈاکٹر ماہا کے والد کو کہا کہ بلیڈنگ ہو رہی ہے اس لئے چھیپا سے

غسل کرا لیتے ہیں، جنید نے کہا کہ ایمبولینس سے لے کر کفن تک سارے اخراجات میں نے اٹھائے۔ جنید نے بتایا کہ ماہا کے والد نے اس پر میرا شکریہ بھی ادا کیا۔ ہسپتال میں بھی ڈاکٹر ماہا کے تمام اخراجات میں نے کئے۔ ڈاکٹر ماہا نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے سے قبل ایک دن قبل مجھے کہا کہ میں نے لینز آرڈر کیے ہیں، ان لینز کے 10 ہزار روپے بھی میں نے دیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…