2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا
دریاخان (این این آئی) 2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا ہوگئے۔ پارٹی کارکنان کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔پاکستان عوامی تحریک کے لانگ مارچ کے دوران گرفتار 55اسیروں کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پرڈسڑکٹ جیل بھکر سے رہا ہوگئے اس موقع پرپاکستان عوامی تحریک… Continue 23reading 2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا