اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

لاہور اور پنجاب میں سکولز ، کالجز ، یونیورسٹیز کن تاریخوں سے کھلیں گی؟ وزیر تعلیم نے اجلاس کے بعد حتمی اعلان کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم پنجاب کا 15ستمبر سے مرحلہ وار سکول کھولنے کا اعلان ،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولے جائینگے، چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز 22ستمبر

سے شروع کی جائینگی ، نرسری سے پانچویں جماعت تک کلاسز 30ستمبر سے شروع کی جائینگی ، انہوں نے واضح کیا کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ سکول کو ڈبل شفٹ میں چلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ، تمام جماعتوں کے طلبا کو متبادل دنوں میں بلایا جائیگاتاکہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…