منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی

datetime 11  جولائی  2020

نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی

لاہور(این این آئی) نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی جس میں سے 7پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا جبکہ 3 کپتان ایئرلائن چھوڑ چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ایئرلائن سیرین ایئر کے دس پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کی فہرست سامنے آگئی، ایوی ایشن ڈویژن نے 10پائلٹس کی لسٹ نجی ایئرلائن… Continue 23reading نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی

استعفیٰ دیں اور گھر جائیں،وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

datetime 11  جولائی  2020

استعفیٰ دیں اور گھر جائیں،وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے اپنے بیان پر خود عمل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب دو سال میں جو کارکردگی دکھائی ہے، اس پر استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔اپنے بیان میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ… Continue 23reading استعفیٰ دیں اور گھر جائیں،وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی،کس کی نااہلی نے عوام کو تکلیف میں مبتلا کیا؟

datetime 11  جولائی  2020

کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی،کس کی نااہلی نے عوام کو تکلیف میں مبتلا کیا؟

کر اچی (این این آئی) کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق فرنس آئل کی درآمد پر پابندی کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی بڑی وجہ ہے،پٹرولیم ڈویژن کی نااہلی کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا اصل باعث بنی۔ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کی طرف سے 6 ماہ قبل خبردار کرنے… Continue 23reading کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی،کس کی نااہلی نے عوام کو تکلیف میں مبتلا کیا؟

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو استعفیٰ دینے کیلئے کتنے ملین کی آفر کی گئی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  جولائی  2020

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو استعفیٰ دینے کیلئے کتنے ملین کی آفر کی گئی، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے حوالے سے کی جانے والی جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ 13 صفحات پر مشتمل اس انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا… Continue 23reading نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو استعفیٰ دینے کیلئے کتنے ملین کی آفر کی گئی، تہلکہ خیز انکشاف

اب کوئی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 11  جولائی  2020

اب کوئی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، اہم اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں آج(اتوار) سے کوئی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ بن قاسم میں ایک سے زیادہ ایندھن سے چلنے والے کے-الیکٹرک کے کچھ یونٹس فرنس آئل سے… Continue 23reading اب کوئی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، اہم اعلان کر دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی تیاریاں، ان کا متبادل کون ہو گا؟ نام سامنے آ گئے

datetime 11  جولائی  2020

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی تیاریاں، ان کا متبادل کون ہو گا؟ نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی تیاریاں، اس بات کا انکشاف معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں کیا، انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کا متبادل لانے کی تیاری ہے اور ان کے متبادل کے طور پر علیم خان، محسن لغاری، ہاشم جواں بخت اور میاں اسلم… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی تیاریاں، ان کا متبادل کون ہو گا؟ نام سامنے آ گئے

شدید گرمیوں میں پنجاب بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 11  جولائی  2020

شدید گرمیوں میں پنجاب بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، حیرت انگیز صورتحال

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں سوئی نادرن گیس کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور پنجاب میں واقع 17 سو سے زائد سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی ہے۔ حکومت کے اس اقدام پر آل… Continue 23reading شدید گرمیوں میں پنجاب بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، حیرت انگیز صورتحال

’’دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر، کپتان کی حکمت عملی اثردکھانے لگی ‘‘ منصوبہ کتنے سالوں میں مکمل ہوجائے گا ؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 11  جولائی  2020

’’دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر، کپتان کی حکمت عملی اثردکھانے لگی ‘‘ منصوبہ کتنے سالوں میں مکمل ہوجائے گا ؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور( این این آئی)کنٹریکٹرز کی سائٹ پر موبلائزیشن کے بعد تعمیراتی کام شروع ہوگیا ہے اوروزیرا عظم عمران خان اگلے ہفتے دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کریں گے ۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ مختلف وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار تھا۔ تاہم موجودہ حکومت نے اپنی ترقیاتی حکمت… Continue 23reading ’’دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر، کپتان کی حکمت عملی اثردکھانے لگی ‘‘ منصوبہ کتنے سالوں میں مکمل ہوجائے گا ؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

تمام مسالک کیلئے ایک اردو ترجمہ والے متفقہ قرآن حکیم کی اشاعت، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 11  جولائی  2020

تمام مسالک کیلئے ایک اردو ترجمہ والے متفقہ قرآن حکیم کی اشاعت، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آبا د (این این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ تمام مسالک کے لئے ایک اردو ترجمہ والے متفقہ قرآن حکیم کی اشاعت کیلئے کوشاں ہیں مسلمانوں نے جب بھی قرآن حکیم کی طرف رجوع کیا فلاح پائی قیامت تک آنے والی انسانیت اس مینارہ نور سے روشنی… Continue 23reading تمام مسالک کیلئے ایک اردو ترجمہ والے متفقہ قرآن حکیم کی اشاعت، خوشخبری سنا دی گئی