حکمرانوں کو جگانے کیلئے ہارن بجانا کافی نہیں اس کیلئے صور اسرافیل بھی پھونکا جائے پی ٹی آئی کا ایک وزیرسارے گل کھلارہاہے،حسن نثار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو جگانے کیلئے ہارن بجانا کافی نہیں اس کیلئے صور اسرافیل بھی پھونک دیا جائے تب بھی شاید یہ نہ جاگیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں پاکستانیت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ مقام بدلنے سے ماں تبدیل نہیں ہوتی، عمران خان نے نئی بات… Continue 23reading حکمرانوں کو جگانے کیلئے ہارن بجانا کافی نہیں اس کیلئے صور اسرافیل بھی پھونکا جائے پی ٹی آئی کا ایک وزیرسارے گل کھلارہاہے،حسن نثار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا