ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور مسجد وزیر خان میں فنکاروں کے رقص  کامعاملہشہری سراپا احتجاج ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ  

datetime 10  اگست‬‮  2020

لاہور مسجد وزیر خان میں فنکاروں کے رقص  کامعاملہشہری سراپا احتجاج ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ  

لاہور (آن لائن) لاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں فنکاروں کے رقص کے معاملے پر محکمہ اوقاف پنجاب نے مسجد کے منیجر اشتیاق احمد کو معطل کردیا۔مسجد وزیر خان میں فلم کی عکس بندی کے دوران فنکاروں کے رقص پر شہری سراپا احتجاج ہیں اور سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا… Continue 23reading لاہور مسجد وزیر خان میں فنکاروں کے رقص  کامعاملہشہری سراپا احتجاج ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ  

محرم میں صحت کے رہنما اصولوں اور ضابطہ اخلاق کی پیروی نہ کی گئی تو کورونا وائرس مزید پھیلے گا ، این سی اوسی کا انتباہ  

datetime 10  اگست‬‮  2020

محرم میں صحت کے رہنما اصولوں اور ضابطہ اخلاق کی پیروی نہ کی گئی تو کورونا وائرس مزید پھیلے گا ، این سی اوسی کا انتباہ  

اسلام آباد (این این آئی) این سی او سی نے کوویڈ مثبت معاملات میں ممکنہ اضافے سے خبردار کیا ہے کہ محرم الحرام میں صحت کے رہنما اصولوں اور ضابطہ اخلاق کی پیروی نہ کی گئی تو کورونا وائرس مزید پھیلے گا ۔ پیر کو این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر… Continue 23reading محرم میں صحت کے رہنما اصولوں اور ضابطہ اخلاق کی پیروی نہ کی گئی تو کورونا وائرس مزید پھیلے گا ، این سی اوسی کا انتباہ  

صوبہ پنجاب میں لاک ڈائون کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اگست‬‮  2020

صوبہ پنجاب میں لاک ڈائون کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی )این سی او سی اور وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے صوبے میں لاک ڈائون کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر)محمد عثمان کا کہنا ہے کہ شادی ہالوں کے علاوہ صوبے میں تمام کاروباری مراکز… Continue 23reading صوبہ پنجاب میں لاک ڈائون کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

راجہ صاحب یہ ایسے نہیں ہوتا ،شوگر کیس میں بھی آپ نے یہی کہا اوہو غلطی ہو گئی، آپ اس معاملے میں پورا یوٹرن لے گئے ہیں،جسٹس عامر فاروق ملازمین کی برطرفی کیس کی سماعت پر شدید برہم ، اٹارنی جنرل  واضح کر دیا 

datetime 10  اگست‬‮  2020

راجہ صاحب یہ ایسے نہیں ہوتا ،شوگر کیس میں بھی آپ نے یہی کہا اوہو غلطی ہو گئی، آپ اس معاملے میں پورا یوٹرن لے گئے ہیں،جسٹس عامر فاروق ملازمین کی برطرفی کیس کی سماعت پر شدید برہم ، اٹارنی جنرل  واضح کر دیا 

اسلام آباد (آن لائن)پی ٹی ڈی سی ملازمین کی برطرفی اور بورڈ کی تشکیل کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی ۔ نیشنل ٹورزم کوآرڈینیشن بورڈ اور برطرف ملازمین  کے وکیل عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ کابینہ ڈویژن نے پہلے جواب… Continue 23reading راجہ صاحب یہ ایسے نہیں ہوتا ،شوگر کیس میں بھی آپ نے یہی کہا اوہو غلطی ہو گئی، آپ اس معاملے میں پورا یوٹرن لے گئے ہیں،جسٹس عامر فاروق ملازمین کی برطرفی کیس کی سماعت پر شدید برہم ، اٹارنی جنرل  واضح کر دیا 

شاہ محمود قریشی  نے جب بھارت کے کشمیر میں  مظالم کی تفصیلات سامنے رکھیںتو  اقوام متحدہ کے نومنتخب صدرکے سامنے رکھیں تو انہوں  نے کیا  جواب دیا ؟ جانئے

datetime 10  اگست‬‮  2020

شاہ محمود قریشی  نے جب بھارت کے کشمیر میں  مظالم کی تفصیلات سامنے رکھیںتو  اقوام متحدہ کے نومنتخب صدرکے سامنے رکھیں تو انہوں  نے کیا  جواب دیا ؟ جانئے

اسلام آباد  (آن لائن) وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ا قوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس کیلئے جاری کیا گیا ایجنڈا خوش آئند ہے۔  پاکستان امسال وبائی تناظر میں جنرل اسمبلی کے انعقاد کے طریقہ کار کے فیصلے سے متفق ہے ۔  مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردوں کی روشنی میں… Continue 23reading شاہ محمود قریشی  نے جب بھارت کے کشمیر میں  مظالم کی تفصیلات سامنے رکھیںتو  اقوام متحدہ کے نومنتخب صدرکے سامنے رکھیں تو انہوں  نے کیا  جواب دیا ؟ جانئے

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس   طلب کرلیا، ایجنڈے کے اہم نکات سامنے آگئے

datetime 10  اگست‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس   طلب کرلیا، ایجنڈے کے اہم نکات سامنے آگئے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس  آج ( منگل کو) طلب کرلیا،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا،وفاقی کابینہ 13نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ اجلاس میں  چیئرمین سی ڈی اے مارگلہ روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن سے متعلق بریفنگ دیں گے، کابینہ نے مارگلہ روڈ پر موجود تجاوزات… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس   طلب کرلیا، ایجنڈے کے اہم نکات سامنے آگئے

’’پاکستان بڑا شہر جہاں شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں ‘‘

datetime 10  اگست‬‮  2020

’’پاکستان بڑا شہر جہاں شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ریکارڈ 1400 روپے تک پہنچ گیا جو پنجاب کے بڑے شہروں کی نسبت مہنگا ہے۔نجی… Continue 23reading ’’پاکستان بڑا شہر جہاں شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں ‘‘

24ہزار ارب قرضہ تحقیقات ،وزیراعظم آفس نے انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادی ، خصوصی ٹاسک کسے سونپ دیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

24ہزار ارب قرضہ تحقیقات ،وزیراعظم آفس نے انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادی ، خصوصی ٹاسک کسے سونپ دیا

اسلام آباد(آن لائن )ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24ہزار ارب روپے کے قرضہ کی تحقیقات کا معاملہ،وزیراعظم آفس نے انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے انکوائری رپورٹ سے متعلق مزید سوالات اور ہدایات جاری کیں۔ وزیراعظم نے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو خصوصی ٹاسک بھی سونپ دیا۔… Continue 23reading 24ہزار ارب قرضہ تحقیقات ،وزیراعظم آفس نے انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادی ، خصوصی ٹاسک کسے سونپ دیا

پارک لین ریفرنس، آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

پارک لین ریفرنس، آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز ہارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ آصف علی زرداری ماضی کی طرح بے بنیاد مقدمات میں عدلیہ سے سرخرو ہونگے۔ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ یہ بات ثابت شدہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے خلاف نیب اقدامات ماورائے آئین اور قانون ہوتے ہیں، سپریم… Continue 23reading پارک لین ریفرنس، آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کر دیا