سرکاری ٹی وی کے مارننگ شو میں خاتون کی ورزش کا معاملہ علی محمد خان بھی انصار عباسی کے حق میں بول پڑے، پی ٹی وی کو اہم مشورہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کو ہماری اسلامی اور مشرقی ثقافتی اقدار پر عمل کرنا چاہیے۔خیال رہے کہ 2 روز قبل معروف صحافی انصار عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مارننگ… Continue 23reading سرکاری ٹی وی کے مارننگ شو میں خاتون کی ورزش کا معاملہ علی محمد خان بھی انصار عباسی کے حق میں بول پڑے، پی ٹی وی کو اہم مشورہ





































