تمام بچوں کا تعلیمی سلسلہ جلد از جلد بحال کیا جائے،حکومت سے بڑا مطالبہ
ٹنڈوآدم (آن لائن) تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ کے صدر پروفیسر نصراللہ لغاری نے کہا کہ تمام بچوں کا تعلیمی سلسلہ جلد از جلد بحال کیا جائے۔ کرونا کے نام پر ملنے والی بیرونی امداد سے چھوٹے نجی تعلیمی اداروں اور ان کے اساتذہ کی فوری مالی معاونت کی جائے نسل نو کی تعمیر تعلیم… Continue 23reading تمام بچوں کا تعلیمی سلسلہ جلد از جلد بحال کیا جائے،حکومت سے بڑا مطالبہ





































