کراچی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا،تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں ؟مصطفی کمال بھی بول پڑے
کراچی ( آن لائن ) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وفاقی کراچی کے معاملے میں نہ آئے۔ کراچی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا، ان سازشوں کے تانے بانے را سے ملتے ہیں جس طرح سندھ کی تقسیم نامنظور ہے… Continue 23reading کراچی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا،تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں ؟مصطفی کمال بھی بول پڑے