اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکہ عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکے کے بعد عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ اورماتحت عدالتوں میں مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ ٹرانسفارمر کا دھماکاہو گیا جس سے عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں ،کافی دیر سے بجلی نہ ہونے سے یوپی ایس بھی جواب دے گئے… Continue 23reading اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکہ عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں