اربوں روپے کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین کی بیدخلی کیلئے وقف املاک قانون میں تبدیلی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے متروکہ وقف املاک کی اربوں روپے کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین کی بیدخلی کے لئے وقف املاک کی قانون میں تبدیلی لاتے ہوئے تمام تر اختیارات ضلعی انتظامیہ کو سونپنے کے قانون کی منظوری دے دی ہے ۔اربوں روپے کی قیمتی جائیدادوں کو ہتھیانے والے افراد کے خلاف سزائوں کا… Continue 23reading اربوں روپے کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین کی بیدخلی کیلئے وقف املاک قانون میں تبدیلی




































