اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

وہ ہمیشہ اقتدار میں کیسے آئے؟ سابق وزیراعظم نے خود ہی اپنے آپ کو بے نقاب کر لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف باہر بیٹھ کر خودکو بے نقاب کرتے رہے، نوازشریف نے اپنی چوری چھپانے کیلئے اداروں پرالزام

لگایا، نوازشریف بتاتے رہے کہ وہ خود اقتدار میں ہمیشہ کیسے آئے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نوازشریف نے اپنی چوری چھپانے کیلئے اداروں پرالزام لگایا، نوازشریف بتاتے رہے کہ وہ خود اقتدار میں ہمیشہ کیسے آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…