لگتا ہے ریکارڈ کو چوہے کھا گئے ہیں،مجھے معلوم ہے کہاں سے ریکارڈ لینا ہے ‘ چیف جسٹس ہائیکورٹ کے دوران سماعت ریمارکس
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی محتسب میجر (ر)اعظم سلیمان خان کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر تے ہوئے قرار دیا ہے کہ بادی النظر میں رولز بنائے بغیر صوبائی محتسب کی تقرری کر دی گئی ،آئندہ سماعت پر فیصلہ کریں گے سماعت کے لئے لارجر… Continue 23reading لگتا ہے ریکارڈ کو چوہے کھا گئے ہیں،مجھے معلوم ہے کہاں سے ریکارڈ لینا ہے ‘ چیف جسٹس ہائیکورٹ کے دوران سماعت ریمارکس



































