’’گیارہ‘‘ اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ’’نودو گیارہ ‘‘ کرنے کیلئے ’’گیارہ‘‘ اکتوبر کو اپنی تحریک کا آغاز کریں گی، حافظ حسین احمد کا اعلان
کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ’’گیارہ‘‘ اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ’’نو دو گیارہ ‘‘ کرنے کے لیے ’’گیارہ‘‘ اکتوبر کو کوئٹہ کے جلسہ عام سے اپنی تحریک کا آغاز کریں گی۔ وہ جمعرات کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا اور… Continue 23reading ’’گیارہ‘‘ اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ’’نودو گیارہ ‘‘ کرنے کیلئے ’’گیارہ‘‘ اکتوبر کو اپنی تحریک کا آغاز کریں گی، حافظ حسین احمد کا اعلان



































