کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز ملکی بڑے صوبے میں نرسری سے پانچویں جماعت تک سکول بند ہونے کا امکان
کراچی(این این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نرسری سے پانچویں جماعت تک اسکول بند ہونے کا امکان ہے۔پیرنٹس ایکشن کمیٹی نے بھی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی سے اپیل کی ہے کہ جب تک کرونا مکمل طور پر ختم نہیں ہوجاتا، اسکول نہ کھولیں جائیں۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں کورونا… Continue 23reading کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز ملکی بڑے صوبے میں نرسری سے پانچویں جماعت تک سکول بند ہونے کا امکان


































