کرونا کی وجہ سے سکولز دوبارہ بند ہونے کی خبریں حکومت کا باضابطہ موقف آگیا
نوابشاہ(این این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں، سندھ حکومت مسلسل اسکولوں کی نگرانی کر رہی ہے، خراب صورتحال ہونے پر حالات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔نواب شاہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب حلف برداری… Continue 23reading کرونا کی وجہ سے سکولز دوبارہ بند ہونے کی خبریں حکومت کا باضابطہ موقف آگیا


































