ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے

datetime 9  اگست‬‮  2020

مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے حبس کی شدت میں کمی آ گئی تاہم نشیبی علاقے زیرآب آنے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،مختلف علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ،کئی شاہراہوں پر پانی کھڑا ہونے سے گاڑیاں اورموٹر سائیکلیں بند کے… Continue 23reading مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے

سندھ میں کورونا کے مزید 303کیسز ،10مریض انتقال کرگئے ،کتنے مریضوںکی  حالت تشویشناک ہے؟ وزیراعلیٰ سندھ نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 9  اگست‬‮  2020

سندھ میں کورونا کے مزید 303کیسز ،10مریض انتقال کرگئے ،کتنے مریضوںکی  حالت تشویشناک ہے؟ وزیراعلیٰ سندھ نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں  8288  نمونوں کی جانچ کی گئی جس سے کورونا وائرس  کے مزید 303 نئے  کیسز سامنے آئے  اور  10  مزید مریض اس وبا سے انتقال کرگئے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ کورونا… Continue 23reading سندھ میں کورونا کے مزید 303کیسز ،10مریض انتقال کرگئے ،کتنے مریضوںکی  حالت تشویشناک ہے؟ وزیراعلیٰ سندھ نے تفصیلات جاری کر دیں

اہم شہر میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا، مون سون کا  پانچواں اسپیل  کب سے بارش برسائے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 9  اگست‬‮  2020

اہم شہر میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا، مون سون کا  پانچواں اسپیل  کب سے بارش برسائے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کراچی (این این آئی)شہر میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا۔ مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے، مون سون کا پانچواں اسپیل16 اگست سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 3 دن پہلے سے شروع ہونیوالا بارش کا سلسلہ  ختم ہوگیا ہے ۔ ڈائریکٹر محکمہ… Continue 23reading اہم شہر میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا، مون سون کا  پانچواں اسپیل  کب سے بارش برسائے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

بڑے شہر میں  پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے 15 اگست کو پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 9  اگست‬‮  2020

بڑے شہر میں  پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے 15 اگست کو پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کر لیا

نوشہر ہ (این این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نوشہرہ نے15 اگست کو پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کر دیاحکومت 15اگست کو پرائیویٹ سکولز منجمنٹ کے ساتھ بھر پورتعاون کرکے تعلیم سب کیلئے کے نعرے کو تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں سعید درانی نامی شخص کا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور… Continue 23reading بڑے شہر میں  پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے 15 اگست کو پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کر لیا

سارے پاکستانی جب باہر جائیں فیس ماسک ضرور پہنیں، کہیں بے احتیاطی سے کورونا کیسز نہ بڑھ جائیں، وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کردیں 

datetime 9  اگست‬‮  2020

سارے پاکستانی جب باہر جائیں فیس ماسک ضرور پہنیں، کہیں بے احتیاطی سے کورونا کیسز نہ بڑھ جائیں، وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کردیں 

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ محرم آنے والا ہے، کورونا کے باعث احتیاط بہت ضروری ہے، سارے پاکستانی جب باہر جائیں فیس ماسک ضرور پہنیں،کہیں بے احتیاطی سے کورونا کیسز نہ بڑھ جائیں،عوام ایس او پیز پر مکمل عمل کریں ، 35لاکھ پودے ایک دن میں لگائے گئے ہیں،… Continue 23reading سارے پاکستانی جب باہر جائیں فیس ماسک ضرور پہنیں، کہیں بے احتیاطی سے کورونا کیسز نہ بڑھ جائیں، وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کردیں 

کشمیر بنے گا ’’پاکستان‘‘ ہر کشمیری کی آواز ہے، ہمارے دل  پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں ،  پاکستان کے نئے سرکاری نقشے، ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان  ہمارا ہے نعرہ کس کا تخلیق کر دیا ہے؟ 

datetime 9  اگست‬‮  2020

کشمیر بنے گا ’’پاکستان‘‘ ہر کشمیری کی آواز ہے، ہمارے دل  پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں ،  پاکستان کے نئے سرکاری نقشے، ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان  ہمارا ہے نعرہ کس کا تخلیق کر دیا ہے؟ 

سرینگر (این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کا نعرہ ہر کشمیری مسلمان کی آواز ہے کیونکہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کے دل ایک ساتھ ڈھڑکتے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے جاری کردہ ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے پانچ اگست کو… Continue 23reading کشمیر بنے گا ’’پاکستان‘‘ ہر کشمیری کی آواز ہے، ہمارے دل  پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں ،  پاکستان کے نئے سرکاری نقشے، ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان  ہمارا ہے نعرہ کس کا تخلیق کر دیا ہے؟ 

شادی ہالز ستمبر میں کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعدمالکان نے بکنگ شروع کر دی شادی ہالز اور مارکیز کے باہر بکنگ کے بورڈز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے 

datetime 9  اگست‬‮  2020

شادی ہالز ستمبر میں کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعدمالکان نے بکنگ شروع کر دی شادی ہالز اور مارکیز کے باہر بکنگ کے بورڈز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے 

لاہور( این این آئی )حکومت کی طرف سے شادی ہالز ستمبر میں کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعدمالکان نے بکنگ شروع کر دی ،شادی ہالز اور مارکیز کے باہر بکنگ کے بورڈز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے ۔ کوروناوائرس کی وباء کے بعد حکومت نے دیگر شعبوں کی طرح شادی ہالز کو بھی بند… Continue 23reading شادی ہالز ستمبر میں کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعدمالکان نے بکنگ شروع کر دی شادی ہالز اور مارکیز کے باہر بکنگ کے بورڈز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے 

آئی ایم ایف کے ایجنٹوں نے اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے ،تمام فیصلے آئی ایم ایف کی مرضی سے ہورہے ہیں،وزیراعظم خود کس چیز کا اعتراف کرتے ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  اگست‬‮  2020

آئی ایم ایف کے ایجنٹوں نے اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے ،تمام فیصلے آئی ایم ایف کی مرضی سے ہورہے ہیں،وزیراعظم خود کس چیز کا اعتراف کرتے ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جس ملک کا تاجر خوشحال نہ ہو وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا،تاجر ٹیکس دیتے ہیں تو ملک چلتے ہیں،تاجروں نے ہمیشہ سیاست سے بالاتر ہوکر ملک و قوم کی خدمت کی ہے،وزیراعظم خود اعتراف کرتے ہیں ان کے چاروں طرف مافیاز… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ایجنٹوں نے اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے ،تمام فیصلے آئی ایم ایف کی مرضی سے ہورہے ہیں،وزیراعظم خود کس چیز کا اعتراف کرتے ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

ن لیگ نے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا فیصلہ کرلیا وقت اور طریقہ طے ، لیگی سینئر رہنما کا حیرت انگیز دعوی

datetime 9  اگست‬‮  2020

ن لیگ نے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا فیصلہ کرلیا وقت اور طریقہ طے ، لیگی سینئر رہنما کا حیرت انگیز دعوی

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعوی کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے اے پی سی میں حکومت گرانے کا وقت اور طریقہ کار طے کیا جائے گا شاہد خاقان عباسی موقف تبدیل کرنے پر قوم اور اداروں… Continue 23reading ن لیگ نے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا فیصلہ کرلیا وقت اور طریقہ طے ، لیگی سینئر رہنما کا حیرت انگیز دعوی