’’کل سوچتے تھے سری نگر کیسے لینا ہے، آج سوچتے ہیں مظفرآباد کیسے بچانا ہے‘‘ ملک بچانا ہے ،مولانا فضل الرحمان نے حکمرانوں کو نکالنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کو بچانا ہے تو ان حکمرانوں کو نکالنا ہوگا۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم آمرانہ رویوں سے پہلے بھی لڑتے تھے اب بھی لڑیں گے، ہمیں آپ کے… Continue 23reading ’’کل سوچتے تھے سری نگر کیسے لینا ہے، آج سوچتے ہیں مظفرآباد کیسے بچانا ہے‘‘ ملک بچانا ہے ،مولانا فضل الرحمان نے حکمرانوں کو نکالنے کا اعلان کر دیا