ڈرائیور سے لے کر ڈائریکٹرز تک سب کو کرپشن کی جڑ قرار دیدیا گیا،آئیسکو کی انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)آئیسکو میں سینکڑوں جعلی میٹرز،ٹرانسفارمرز،ایل ٹی وی کی خرید و فروخت سمیت دیگر میگا کرپشن پر پیپکو میں ہونیوالی انکوائری نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایک سیٹ پر عرصہ5سے بیس سال تک بیٹھے ملازمین ہی کرپشن کی جڑ ہیں،ڈرائیور سے لیکر ڈائریکٹر ز تک سب کو تبدیل کر کے… Continue 23reading ڈرائیور سے لے کر ڈائریکٹرز تک سب کو کرپشن کی جڑ قرار دیدیا گیا،آئیسکو کی انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات