حافظ طاہر محمود اشرفی کا دورہ سعودی عرب ، معاملہ کچھ اور ہی نکلا زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ، معاملہ ہی ختم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد و المدارس کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی گذشتہ روز سعودی ائیر لائن کے طیارے سے نجی دورہ پر سعودی عرب گئے ہیں ۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا ذاتی نوعیت کا یہ سفر پہلے سے طے تھا اور اس کا موجودہ… Continue 23reading حافظ طاہر محمود اشرفی کا دورہ سعودی عرب ، معاملہ کچھ اور ہی نکلا زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ، معاملہ ہی ختم