آپ خود کہیں گے شیخ عمر سیدھا کر ’دِتا ای ‘ سی سی پی او لاہور کا موٹروے کیس کی سماعت کے بعد اہم بیان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی سی پی او لاہور عمرشیخ نے موٹروے کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے آپ لوگ میرا 28سالہ سروس ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں میں کبھی سیاسی ٹول نہیں بنا ۔ان کا کہنا تھا کہ آپ میرے کارکردگی سے مطئمن ہونگے بلکہ آپ خود یہ… Continue 23reading آپ خود کہیں گے شیخ عمر سیدھا کر ’دِتا ای ‘ سی سی پی او لاہور کا موٹروے کیس کی سماعت کے بعد اہم بیان