ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ بھرتی کئے گئے ملامین کی سپورٹس بورڈ میں تعیناتیاں غیر قانونی قرار
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے بھرتی کئے گئے ملامین کی سپورٹس بورڈ میں تعیناتیاں غیر قانونی قرار دے دیں ۔ ہفتہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ سپورٹس بورڈ میں… Continue 23reading ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ بھرتی کئے گئے ملامین کی سپورٹس بورڈ میں تعیناتیاں غیر قانونی قرار