وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کے نتائج ہر شعبے سے نمایاں زرِ مبادلہ ذخائر 19.56 ارب ڈالرز ،سٹاک ایکسچینج دنیا میں دوسرے نمبر پر
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے کہا ہے کہ کوروناء میں کمی ہی نہیں دیگر شعبہ جات سے بھی خوشخبریاں آنے لگی ہیں ،وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کے نتائج ہر شعبے سے نمایاں ہونے لگے ،وزیراعظم کا احساس پروگرام ترقی پذیر ممالک کیلئے ایک قابل تقلید مثال بن چکا ہے۔ایک… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کے نتائج ہر شعبے سے نمایاں زرِ مبادلہ ذخائر 19.56 ارب ڈالرز ،سٹاک ایکسچینج دنیا میں دوسرے نمبر پر