بھاری ٹیکسز وصول لیکن لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر سہولیات صفر مراد سعید پر استعفیٰ دینے کیلئے دبائو بڑ ھ گیا
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ موٹروے پر بھاری ٹیکسز کی وصولی کے باوجود جرائم پیشہ افراد کو… Continue 23reading بھاری ٹیکسز وصول لیکن لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر سہولیات صفر مراد سعید پر استعفیٰ دینے کیلئے دبائو بڑ ھ گیا