جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں امتحانات ملتوی کر دئیے،نئے شیڈول کا اعلان کب کیا جائیگا؟طلبا کیلئے بڑی خبر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پورے آزاد جموں و کشمیر(AJ&K)میں سمسٹر بہار 2020ء کے بی ایس/بی ایڈ/ایم ایڈ/ایم اے اور ایم ایس سی پروگرامز کے جاری امتحانات ملتوی کردئیے ہیں  یہ فیصلہ یونیورسٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں 22۔نومبر تا 6۔دسمبر تک

کورونا وائرس کی وجہ سے ممکنہ لاک ڈائون کے پیش نظر کیا گیاہے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق ملتوی ہونے اِن امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔علاوہ ازیں یونیورسٹی نے بی ایڈ کورس کوڈ(6467)کے ملتوی شدہ پرچے کے امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بھی کردیا ہے۔یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے مطابق اب  کورس کوڈ(6467)کا فائنل پرچہ 30۔نومبر بروز پیر ہوگا۔واضح رہے کہ قبل ازیں متعلقہ پرچے کی تاریخ 6۔نومبر مقرر تھی لیکن چند ناگزیر وجوہات کی بناء پر یونیوسٹی نے یہ پرچہ ملتوی کیا تھا۔طلبہ کو نظر ثانی شدہ رول نمبر سلپس ارسال کی جارہی ہیں تاہم طلبہ کو پہلے سے جاری شدہ رول نمبر سلپ اس امتحان میں شرکت کے لئے قابل قبول ہوں گے ۔ اوقات کار اور امتحانی مراکز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…